بہاولنگر:(افتخار احمد)بہاولنگر اینٹی کرپشن کا چھاپہ شہری سے رشوت طلب کرنے والا پٹواری گرفتار،مقدمہ درج کرلیا گیا۔
بہاولنگر ڈائریکٹر اینٹی کرپشن بہاولپور شہنشاہ احمد چانڈیہ کے حکم پر سرکل آفیسر اینٹی کرپشن صادق حسین ہاشمی نے مجسٹریٹ کی سربراہی میں سائل سے رشوت وصول کرنے والے پٹواری کو 20 ہزار رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا
سرکل افسر اینٹی کرپشن نے کہا پٹواری نے شہری سے رشوت کی مد میں رقم وصول کی تھی جس پر تھانہ اینٹی کرپشن میں مقدمہ درج کر لیا گیا اور مزید تفتیش جاری ہے۔رشوت وصول کرنے والے کسی کرپٹ ملازمین کو برداشت نہیں کیا جائیگا۔
آپریشن ”ردالفتنہ3“بلوچستان میں15دہشتگردجہنم واصل،ٹھکانے تباہ
گندم کی درآمد کے باوجودملک بھر میں آٹا مہنگا،عوام پریشان
جوہری مواد پرثالثوں کی بعض تجاویز قابل غور ہیں،عباس عراقچی
حوثی حملے ناقابل قبول، سعودیہ کےساتھ ،امن کوششیں جاری رکھیں گے،وزیراعظم
حکومت کاانتخابی اصلاحات کمیٹی میں پی ٹی آئی کو مساوی نمائندگی دینے سے انکار
حکومت نے خاموشی سے مزید 4 لاکھ ٹن چینی برآمدکرنے کی منظوری دےدی
فیروزوالہ ،زہریلے نوڈلز کھانے سے 2کمسن بہنیں جاں بحق، بیکری سیل
پرتگال کے وزیر خارجہ پاکستان کا 2روزہ سرکاری دورہ کریں گے
عمران،بشریٰ کا جیل میں مکمل طبی معائنہ،آنکھوں کا چیک اپ
محسن نقوی کی ملاقات،عوام کو ریلیف کی فراہمی ترجیح ہونی چاہیے،نعیم الرحمن
















