تاندلیانوالہ:(نمائندہ مشرق) لیگی این اے97 امیدوارعلی گوہر بلوچ کی الیکشن کمپین زوروشور سے جاری ہے۔ میاں علی گوہر خان بلوچ کی چک610گ ب میں ملک امیر علی ماہوں کے ڈیرہ پر آمد ہوئی ۔
لیگی رہنما علی گوہر بلوچ کی الیکشن کمپین کے سلسلہ میں چک نمبر610گ ب میں ماہوں برادری سے ملاقات ہوئی جس میں ماہوں برادری کے رہنما ملک امیر علی ماہوں ایڈووکیٹ نے سندھی اجرک کا تحفہ دے کر اپنی محبت کا اظہار اور سیاسی حمایت کا اعلان کیا، ماہوں برادری کی شخصیات ملک غوث ،ملک علی شیر،ملک شبیر علی ودیگر نے بھی حمایت کاعلان کیا۔
وٹو برادری کے معززین ملک مدد علی، ملک غلام حسین، ملک غلام عباس، ملک خان،ملک شیر نواز ایڈووکیٹ، ملک عثمان، ملک پرویز، ملک فخر حیات، ملک توقیر نے بھی حمایت کا اعلان کیا۔اس موقع پر اہلیان دیہہ چک 610گ ب کی تمام برادریوں نے بھی حمایت کا اعلان کیا۔علی گوہر بلوچ نے ملک امیر ماہوں ایڈووکیٹ و اہل دیہہ کا شکریہ ادا کیا۔
آپریشن ”ردالفتنہ3“بلوچستان میں15دہشتگردجہنم واصل،ٹھکانے تباہ
گندم کی درآمد کے باوجودملک بھر میں آٹا مہنگا،عوام پریشان
جوہری مواد پرثالثوں کی بعض تجاویز قابل غور ہیں،عباس عراقچی
حوثی حملے ناقابل قبول، سعودیہ کےساتھ ،امن کوششیں جاری رکھیں گے،وزیراعظم
حکومت کاانتخابی اصلاحات کمیٹی میں پی ٹی آئی کو مساوی نمائندگی دینے سے انکار
حکومت نے خاموشی سے مزید 4 لاکھ ٹن چینی برآمدکرنے کی منظوری دےدی
فیروزوالہ ،زہریلے نوڈلز کھانے سے 2کمسن بہنیں جاں بحق، بیکری سیل
پرتگال کے وزیر خارجہ پاکستان کا 2روزہ سرکاری دورہ کریں گے
عمران،بشریٰ کا جیل میں مکمل طبی معائنہ،آنکھوں کا چیک اپ
محسن نقوی کی ملاقات،عوام کو ریلیف کی فراہمی ترجیح ہونی چاہیے،نعیم الرحمن
















