بہاولپور:(بیورورپورٹ)ضابطہ اخلاق عام انتخابات 2024ءکے سلسلہ میں اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے غلام محمد گھوٹوی ہال میں سمپوزیم ہوا جس میں ڈپٹی کمشنر و ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر ظہیر انور جپہ، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سید عباس شاہ،ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر قیوم،ایڈیشنل کمشنر (رابطہ) جام آفتاب حسین، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) نعیم صادق چیمہ، مانیٹرنگ افسران،انتخابی امیدواران ، الیکشن ایجنٹ اور مختلف سیاسی جماعتوں کے اراکین موجود تھے۔
اس موقع پر ڈپٹی کمشنر و ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر ظہیر انور جپہ نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا الیکشن کمیشن آف پاکستان کے طے شدہ قواعد و ضوابط کے مطابق الیکشن کے انعقاد اور ضابطہ اخلاق پر عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے گا،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سید عباس شاہ نے کہا انتخابی عمل کو پرامن، شفاف اور ضابطہ اخلاق کے مطابق انعقاد کےلئے تمام ضروری اقدامات بروئے کار لائے جائیں گے،قبل ازیں ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر ایم قیوم نے ضابطہ اخلاق برائے عام انتخابات 2024ءکی تفصیلات سے آگاہ کیا۔
آپریشن ”ردالفتنہ3“بلوچستان میں15دہشتگردجہنم واصل،ٹھکانے تباہ
گندم کی درآمد کے باوجودملک بھر میں آٹا مہنگا،عوام پریشان
جوہری مواد پرثالثوں کی بعض تجاویز قابل غور ہیں،عباس عراقچی
حوثی حملے ناقابل قبول، سعودیہ کےساتھ ،امن کوششیں جاری رکھیں گے،وزیراعظم
حکومت کاانتخابی اصلاحات کمیٹی میں پی ٹی آئی کو مساوی نمائندگی دینے سے انکار
حکومت نے خاموشی سے مزید 4 لاکھ ٹن چینی برآمدکرنے کی منظوری دےدی
فیروزوالہ ،زہریلے نوڈلز کھانے سے 2کمسن بہنیں جاں بحق، بیکری سیل
پرتگال کے وزیر خارجہ پاکستان کا 2روزہ سرکاری دورہ کریں گے
عمران،بشریٰ کا جیل میں مکمل طبی معائنہ،آنکھوں کا چیک اپ
محسن نقوی کی ملاقات،عوام کو ریلیف کی فراہمی ترجیح ہونی چاہیے،نعیم الرحمن
















