انتخابی نشانات کی فہرست ارسال : بلا غائب

اسلام آباد: ( )الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں سمیت آزاد امیدواروں کے لئے انتخابی نشان کی فہرست ریٹرننگ افسران کو ارسال کردی پی ٹی آئی کے بلے کا انتخابی نشان نہیں ۔


سیاسی جماعتوں کے لیے 145 جبکہ آزاد امیدواروں کے لیے 177 نشانات فہرست میں مخصوص کیے گئے ہیں۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے مجموعی طور پر 329 انتخابی نشان کی فہرست ریٹرننگ افسران کو بھیجی گئی۔