اسلام آباد:(بیورورپورٹ)علامہ مسعود عثمانی کوہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کردیا گیا۔
مولانا مسعود کی وصیت کے مطابق بھائی خلیل الرحمن نے نماز جنازہ پڑھائی، نماز جنازہ میں سنی علما کونسل کے مرکزی رہنماوں ،اہل سنت والجماعت کے ہزاروں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
دوسری جانب قتل کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی،فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے مولانا مسعود الرحمن کی گاڑی غوری ٹاون سے گزر رہی ہے 2موٹر سائیکل سوار آئے اور بھرے بازار میں گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کر کے فرار ہوگئے،فائرنگ کے بعد لوگوں میںخوف و ہراس پھیل گیا۔
آئی جی پنجاب کا ڈیپوٹیشن پر گئے افسران کی واپسی کا حکم
محکمہ ماہی پروری، جھینگا فارمنگ کا فروغ پر حکومتی دعوﺅں کے باوجود عملی نتائج پر سوالیہ نشان
پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات میں پیشرفت،جماعت اسلامی نے احتجاج کا نیا محاذ کھول دیا
نئے صوبوں کے معاملے پر تمام سیاسی جماعتیں پارلیمنٹ میں کھل کر بحث کریں :سپیکر پنجاب اسمبلی
ملک کی معاشی ترقی ، خوشحالی میں پیشہ ور ماہرین کا کردار انتہائی اہم ہے: چیئرمین سینٹ
دل کے مریضوں کیلئے طویل نیند خطرے کی علامت
محسن نقوی کی چودھری شجاعت سے ملاقات، انتظامی یونٹس بارے تبادلہ خیال
لکی مروت ، پولیس وین میں دھماکہ، دو اہلکاروں سمیت 5افراد زخمی
ہرشیت رانا کی اکڑ ختم، پاکستانی کھلاڑیوں نے بولتی بند کردی
اداکار سلمان خان نے شردھا کپور سے معافی مانگ لی

















