نارنگ:خاتون سمیت 3 قادیانیوں نے اسلام قبول کر لیا

نارنگ منڈی:(نامہ نگار) خاتون سمیت 3 قادیانیوں نے اسلام قبول کرلیا۔

رہائشی ریاض احمداسد اوروالدہ نے فتنہ قادیانیت پر لعنت بھیج کر مجاہدختم نبوت امیرتحریک فدایان ختم نبوت قاری افضل باجوہ کے ہاتھ پر توبہ کرکے اسلام قبول کرلیا

ریاض احمداسد نے کہااسلام ہی سچامذہب ہے توبہ کرکے وجود ہلکااور اسلام قبول کرکے مسرت محسوس ہورہی ہے۔

قاری افضل باجوہ نقشبندی نے گفتگوکرتے ہوئے کہافتنہ قادیانیت جعلی مذہب ہے جواسلام کا روپ دھاڑے اسلام کی جڑوں کو کھوکھلا کررہاہے ،اسلام قبول کرنے والوں کو مبارکباد پیش کرتاہوں ۔