گجرات پولیس کا کریک ڈاﺅن، متعدد ملزم گرفتار،2کلو سے زائد چرس برآمد

گجرات(فیاض بٹ) ڈی پی او گجرات کی ہداےت ہر پولےس کی قانون شکن عناصرکےخلاف کاروائی متعدد ملزمان گرفتار ملزمان کے قبضہ سے 2کلو سے زائد چرس ،60لیٹر شراب،3عدد پسٹل30بور،پسٹل 9MM ،10لےٹر شراب سمےت شراب کشید کرنے کے آلات برآمد کرلیے گئے


تھانہ کڑےانوالہ پولےس نے دو ناجائز اسلحہ برداروں ابرار خان اور فرحان کان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 30بور اور پسٹل 9MM برآمد کر لیاتھانہ صدر پولےس نے دو ملزمان محمد بلال اور محمد آصف کے قبضہ سے پسٹل30بور اور10لیٹر شراب برآمد کر لی گئی تھانہ کنجاہ پولےس نے ملزمان ظفر اقبال،خاور حسےن اور عامر حسےن کو گرفتار کرلے ان کے قبضہ سے 2کلو سے زائد چرس اور 40لیٹر شراب برآمد کی جبکہ شراب کشید کرنے کے آلات کو بھی قبضہ پولیس میں لے لیا گیا۔

تھانہ صدر لالہ موسی پولےس نے ملزم مھمد زےشان کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 3قےمتی موٹر سائےکل برآمد کر لئے ملزم نے انکشاف کیا کہ گلی ، محلوں میں کھڑے موٹر سائیکل ماسٹر چابی کی مدد سے چوری کر لیتا تھا جبکہ دوسری کاروائی میںشراب سپلائر محمد اقبال کو گرفتار کر کے ملزم کے قبضہ سے 10 لیٹر شراب برآمد کر لی تھانہ صدر پولےس نے ملزم سامران عرف اسامہ کے قبضہ سے پسٹل تےس بور بر آمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کرکے کاروائی شروع کر دی۔