اسلام آباد (بیورورپورٹ) نادرا کامعذور افراد کی سہولت کےلئے بڑا اقدام،خصوصی ہیلپ لائن 1777 کا اجرا کر دیا ۔
معذور افراد اب گھر بیٹھے شناختی کارڈ بنوا سکیں گے،معذور افراد ہیلپ لائن سے تمام تر معلومات حاصل کر سکیں گے، ہیلپ لائن سے معذور افراد کو گھر بیٹھے شناختی کارڈ بنوانے میں مدد فراہم کی جائے گی۔
نادرا کابڑا اقدام، معذور افراد کو گھر بیٹھے شناختی کارڈ بنوا نے کی سہولت

















