کراچی (بیورورپورٹ)تاریخی اضافے کے بعد 100 انڈیکس میں 142 پوائنٹس کمی ہوگئی،کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے دوران سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی ۔
100 انڈیکس تاریخ میں پہلی بار 54 ہزار کی حد عبور کرگیا تاہم کاروباری روز کا اختتام منفی زون میں ہوا،125 پوائنٹس کی کمی سے 100 انڈیکس 53 ہزار 736 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ کر بند ہوا۔
دوسری جانب ڈالر کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا،انٹر بینک قیمت286،اوپن مارکیٹ نرخ287سے متجاوز کرگئے،ادھرسونا200روپے تولہ سستا ہوگیا۔
تاریخی اضافے کے بعد 100 انڈیکس میں 142 پوائنٹس کمی



















