سرگودھا میں تجاوزات کیخلاف مہم جاری، مزید درجنوں دکانیں سیل کر دی گئیں

سرگودہا (سحر محمود اعوان) سرگودھا میں تجاوزات کے خلاف جاری مہم میں مزید درجنوں دوکانات کو سیل کر کے شہروں کو خبرداد کیا گیا کہ وہ تجاوزات سے اجتناب کریں ورنہ ان کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔زرائع کے مطابق سرگودھا کو تجاوزات سے پاک کرنے کے لئے جاری مہم گزشتہ روز انسداد تجاوزات ٹیم نے فیکٹری ایریا میں گرینڈ آپریشن کے دوران درجنوں دوکانات کو سیل کر دیا اور شہریوں کو خبرداد کیا کہ وہ تجاوزات سے اجتناب کریں ورنہ ان کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔