اسلام آباد(بیورورپورٹ)فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کےخلاف درخواستیں پیر کو سماعت کیلئے مقرر کردی گئیں۔
1090درخواستوں پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 3رکنی بنچ سماعت کرےگا،عدالت نے فریقین کو نوٹسز جاری کر دیئے۔
فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کےخلاف درخواستیں پیر کو سماعت کیلئے مقرر

















