اسلام آباد (بیورورپورٹ)وفاقی حکومت نے نیب ترامیم کیس کے فیصلے کےخلاف سپریم کورٹ میں نظرثانی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نظرثانی درخواست 13 اکتوبر تک دائر کرے گی،واضح رہے سپریم کورٹ نے 15 ستمبر کو نیب ترامیم کیس کا فیصلہ سنایا تھا۔
نیب ترامیم کیس ،وفاق کا نظرثانی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ
















