100صفحات پر مشتمل پاسپورٹ بنانے پر عارضی پابندی

اسلام آباد (بیورورپورٹ)محکمہ پاسپورٹ نے 100 صفحات پر مشتمل پاسپورٹ بنانے پر پابندی عائد کردی ،بیان کے مطابق پابندی عارضی طور پر لگائی گئی۔

محکمہ پاسپورٹ نے کہاصارفین 36 اور 72 صفحات پر مشتمل پاسپورٹ کیلئے ہی درخواست دیں۔