راولپنڈی(بیورورپورٹ) حساس اداروں نے اڈیالہ جیل کو انتہائی حساس قرار دےدیا۔
ذرائع کے مطابق حساس اداروں نے پی ٹی آئی قیادت اور 3درجن کارکنوں کی موجودگی پر اڈیالہ جیل کے سکیورٹی پلان پرازسر نو غور کرنے کی سفارش کر دی۔
حساس اداروں نے تجویز دی جیل کی بیرونی دیوار پر سرچ لائٹس، نائٹ ویژن کیمرے لگائے جائیں، اڈیالہ پر دو طرفہ چوکیاں، مو¿ثر چیکنگ، پارکنگ کو جیل سے دور رکھا جائے،ملاقات کے اوقات کی پابندی اور گشت بڑھانے کی سفارش بھی کردی گئی۔
حساس اداروں نے اڈیالہ جیل کو انتہائی حساس قرار دےدیا


















