اسلام آباد (بیورورپورٹ)پی ٹی آئی نے علی خان اور بیرسٹر گوہر سمیت 4 رہنماوں کو ترجمان مقرر کردیا ۔
پی ٹی آئی اعلامیے کے مطابق شعیب شاہین اور روف حسن بھی پارٹی ترجمان ہوں گے،نامزد ترجمان قانونی و سیاسی امور پر پارٹی موقف سے آگاہ کریں گے۔
علی خان سمیت 4 رہنما پی ٹی آئی ترجمان مقرر


















