ایشین گیمز میں پاکستان والی بال ٹیم کافاتحانہ آغاز

لاہور(سپورٹس رپورٹر)ایشین گیمز میں پاکستان والی بال ٹیم کافاتحانہ آغاز،پہلے میچ میں منگولیا کو 3-0سے شکست دے دی۔

پاکستان نے منگولیا کےخلاف 25-17، 25-19اور 25-20سے کامیابی سمیٹی۔