ارشد شریف کی اہلیہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری

اسلام آباد (بیورورپورٹ)جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ نے صحافی ارشد شریف کی اہلیہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے۔

ارشد شریف قتل کیس کی سماعت کے دور ان سمیعہ ارشد کے ناقابل وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے،عدالت نے ارشد شریف کے پروڈیوسر علی عثمان کے بھی ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔