شوگر ملوں کےخلاف اپیلیں 8سال کے بعد سماعت کےلئے مقرر

اسلام آباد(بیورورپورٹ)سپریم کورٹ نے شوگر ملوں کےخلاف اپیلیں 8سال کے بعد سماعت کےلئے مقرر کردیں۔

جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ 13 ستمبر کو اپیلوں کی سماعت کرے گا۔