اسلام آباد (بیورورپورٹ)جڑانوالہ میں گرجا گھر جلانے کیخلاف کیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر کر دیاگیا۔
جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ جمعہ کو سماعت کرے گا، بنچ میں جسٹس منیب اختر، جسٹس جمال خان مندوخیل بھی شامل ہیں۔
جڑانوالہ میں گرجا گھر جلانے کیخلاف کیس سماعت کیلئے مقرر
















