اسلام آباد(بیورورپورٹ)حکومت نے 5ہزار کے نوٹ کی بندش کانوٹیفکیشن جعلی قراردےدیا۔
وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہاسوشل میڈیا پر 5ہزار کے نوٹ کی بندش کاجعلی نوٹیفکیشن زیر گردش ہے،حکومت جھوٹے نوٹی فکیشن پھیلانے والوں کےخلاف سخت کارروائی کرے گی۔
حکومت نے 5ہزار کے نوٹ کی بندش کانوٹیفکیشن جعلی قراردےدیا
















