لاہور (کورٹ رپورٹر)ہائیکورٹ کی کازلسٹ سے پرویز الٰہی بازیابی کیس نکال دیا گیا۔
جسٹس امجد رفیق منگل سے سے لاہورہائیکورٹ کی پرنسپل سیٹ پر کیسز کی سماعت نہیں کریں گے، روسٹر کے مطابق جسٹس امجد رفیق28اکتوبر تک ملتان بنچ میں مقدمات سنیں گے۔
ہائیکورٹ کی کازلسٹ سے پرویز الٰہی بازیابی کیس نکال دیا گیا

















