اسلام آباد (بیورورپورٹ) بھارت نے پاکستان کےلئے پہلی خاتون ناظم الامور گیتا سری واستوا کو تعینات کردیا۔
گیتا سری واستوا ،ڈاکٹر سریش کمار کے عہدے کی مدت ختم ہونے کے فوری بعد ذمہ داریاں سنبھالیں گی،گیتا سری واستوا پاکستان ،بھارت کی برطانیہ سے آزادی کے بعد پہلی خاتون ناظم الامور ہیں جنہیں بھارتی ہائی کمیشن اسلام آباد میں تعینات کیا گیا ۔
گیتا سری پاکستان کیلئے بھارت کی پہلی خاتون ناظم الامور تعینات
















