اسلام آباد (بیورورپورٹ)سپریم کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے دائر نیب ترامیم کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا۔
چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3رکنی بنچ 29 اگست کو سماعت کرےگا۔
جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اعجاز الاحسن بنچ کاحصہ ہیں،رجسٹرار سپریم کورٹ نے متعلقہ فریقین کو نوٹسز جاری کر دیئے۔
سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیس 29اگست کو سماعت کیلئے مقرر

















