اسلام آباد (بیورورپورٹ)نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہاہے وفاقی وزرا کے ہمراہ مسیحی برادری سے اجتماعی یکجہتی کے اظہار میں وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ کےساتھ کھڑا ہوں۔
اپنے بیان میں سرفراز بگٹی نے کہالاقانونیت کے کسی بھی عمل کو ہر گز برداشت نہیں کریں گے،ملک بھر میںاقلیتوں اور حقوق کا تحفظ پختہ عزم ہے۔
لاقانونیت کا کوئی بھی عمل برداشت نہیں ،سرفراز بگٹی

















