کلکتہ(مشرق نیوز)کلکتہ پولیس نے پاک انگلینڈ میچ کا شیڈول تبدیل کرنے کی درخواست کردی۔
کلکتہ پولیس نے کہاہے 12نومبر کو کالی پوجا کی وجہ سے میچ کیلئے سکیورٹی فراہم کرنے میں مسئلہ ہوگا ،میچ کو ری شیڈول کیا جائے، معاملے پر کلکتہ پولیس نے کرکٹ ایسوسی ایشن بنگال سے رابطہ بھی کرلیا۔
کرکٹ ایسوسی ایشن آف بنگال کے صدر نے کہامیچ ری شیڈول کرنے کیلئے باضابطہ طور پر نہیں کہا گیا۔
کلکتہ پولیس نے پاک انگلینڈ میچ کا شیڈول تبدیل کرنے کی درخواست کردی


















