لاہور ( ) چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کر لیا گیا۔
توشہ خانہ کیس میں سزا سنائے جانے کے بعد پولیس کی نفری زمان پارک پہنچی، پولیس چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کر کے لے گئی ۔
دوسری جانب شاہ محمود قریشی نے چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کی تصدیق کر دی ۔
چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کر لیا گیا

















