پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کرینگے،سعودی عرب کااعلان

اسلام آباد(بیورورپورٹ)سعودی عرب نے پاکستان میںبڑی سرمایہ کاری کااعلان کردیا،سعودی نائب وزیر کان کنی خالد بن صالح المدفر نے کہا پاکستان کےساتھ مضبوط و مستحکم تعلقات کےلئے پر عزم ہیں۔

پاکستان کے پاس 24 کروڑ باصلاحیت لوگ پاک سعودیہ تعلقات کی تعمیر کےلئے آئے ہیں،کان کنی پاکستان میں ابھرتا شعبہ ہے، سعودی عرب بڑی سرمایہ کاری کرے گا۔