کراچی (بیورورپورٹ)پی آئی اے کاعوام کو عیدالاضحی کاتحفہ،اندور ن ملک پروازوں میں رعایت کااعلان کردیا،پی آئی اے ترجمان کے مطابق عیدالاضحی کے موقع پر اندرون ملک پروازوں کے کرایوں پر10 رعایت دی جائے گی۔
رعایت 30 جون سے یکم جولائی کو نافذ العمل ہو گی، مسافر رعایتی ٹکٹ فوری طور پر جاری کراسکتے ہیں۔
عیدالاضحی کاتحفہ،پی آئی اے کر ایوں میں10فیصد رعایت
















