کراچی(بیورورپورٹ)ذی الحج کا چاند نظر آگیا، پاکستان میں عید الاضحی29 جون کو ہوگی،مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کردیا۔
کمیٹی کامرکزی اجلاس کراچی میں مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت ہوا ،وزارت مذہبی امور، سپارکو اور محکمہ موسمیات کے نمائندے بھی شریک ہوئے،اجلاس کے بعد چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے چاند نظر آنے کااعلان کیا۔
ذی الحج کا چاند نظر آگیا، پاکستان میں عید الاضحی29 جون کو ہوگی

















