کوئٹہ(بیورورپورٹ) بلوچستان حکومت کابڑا فیصلہ،گوادر کو ٹیکس فری زون قرار دےکروفاق سے بھی گوادر کو ٹیکس فری زون قرار دینے کی سفارش کردی۔
بلوچستان حکومت کے مطابق ضلع گوادر میں سروسز، ایکسائز ،جائیداد کی منتقلی پر کوئی ٹیکس نہیں ہوگا، وفاقی حکومت ضلع گوادر کو سپیشل اکنامک ڈسٹرکٹ قرار دے۔
سینیٹر کہدہ بابرنے فیصلے کو خوش آئند قراردیتے ہوئے کہاوزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو اور کابینہ کا مشکور ہوں، صوبائی کابینہ نے گوادر کو ٹیکس فری زون کادرجہ دےکردیرینہ مطالبہ منظور کرلیا، وفاقی حکومت بھی وفاقی ٹیکسز میں چھوٹ دے،سینیٹر کہدہ بابر نے کہا گوادر ٹیکس فری زون سے سی پیک اصل روح میں بحال، گوادرپورٹ فعال اور سرمایہ کار راغب ہوں گے، گوادر میں انڈسٹری لگنے سے لاکھوں لوگوں کو روزگار ملے گا۔
آبنائے ہرمز کشیدگی کے باوجود پٹرول قیمتوں میں مسلسل کمی
ADB نے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری دیدی
طاقت کے مرکز کے قریب ہونے کا مطلب یہ نہیں دوسروں کو روند کر آگے بڑھا جائے:خواجہ آصف
پاکستان میں چینی سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے مشترکہ کمرشل ٹیم تشکیل دینے کا فیصلہ
سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو مخصوص ایجنڈے،نظریات کے فروغ کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے: عطاتارڑ
پنجاب میں جنسی تشدد کی روک تھام، متاثرین کے تحفظ ، انصاف تک رسائی کیلئے جامع فریم ورک کا اجرائ
افسران کے مابین پیشہ ورانہ مہارتوں کا تبادلہ عوام دوست پولیسنگ کی بنیاد ہے :آئی جی پنجاب
ایف بی آر کا 17 سالہ مربوط ٹیکس نظام ختم، انکم اور سیلز ٹیکس کے شعبے الگ کرنے کا فیصلہ
تمام پراجیکٹس کو مقررہ وقت اور اعلیٰ معیار کے مطابق مکمل کیا جائے: کمشنر ساہیوال
خیبر پختونخوا میں ہیومن ریسورس مینجمنٹ کا نام تبدیل، اسٹیبلشمنٹ مقرر


















