کراچی(بیورورپورٹ)ڈالر کی تاریخی اڑان،اوپن مارکیٹ میں308 روپے پر جاپہنچا،سٹیٹ بینک کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے دوسرے کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں 59 پیسے کا اضافہ دیکھا گیااور قیمت287سے تجاوز کرگئی۔
ادھر اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 3روپے اضافے کے بعد 308 روپے پر بند ہوئی۔
ڈالر کی تاریخی اڑان،اوپن مارکیٹ میں308 روپے پر جاپہنچا


















