اسلام آباد (بیورورپورٹ)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو سپریم کورٹ سے ریلیف ملنے پر کارکن اور وکلاءخوشی سے نہال ہوگئے جبکہ پی ٹی آئی نے احتجاج کی کال واپس لے لی۔
سپریم کورٹ کی جانب سے عمران خان کی رہائی کا حکم سن کر تحریک انصاف کے کارکن و وکلاءخوشی سے جھوم اٹھے،سپریم کورٹ میں سماعت کے موقع پر وکلا اورکارکنوں کی بڑی تعداد عدالت عظمیٰ کے باہر جمع تھی،کارکنوں کو جیسے ہی عمران خان کی رہائی کا حکم ملا تو انہوں نے بھنگڑے ڈالنے شروع کردیئے اور پارٹی قیادت کے حق میں نعرے لگائے۔
لاہور میں عمران خان کی رہائشگاہ زمان پارک میں بھی کارکنوں کی جانب سے خوشیاں مناتے ہوئے مٹھائی بانٹی گئی ۔
آئی جی پنجاب کا ڈیپوٹیشن پر گئے افسران کی واپسی کا حکم
محکمہ ماہی پروری، جھینگا فارمنگ کا فروغ پر حکومتی دعوﺅں کے باوجود عملی نتائج پر سوالیہ نشان
پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات میں پیشرفت،جماعت اسلامی نے احتجاج کا نیا محاذ کھول دیا
نئے صوبوں کے معاملے پر تمام سیاسی جماعتیں پارلیمنٹ میں کھل کر بحث کریں :سپیکر پنجاب اسمبلی
ملک کی معاشی ترقی ، خوشحالی میں پیشہ ور ماہرین کا کردار انتہائی اہم ہے: چیئرمین سینٹ
دل کے مریضوں کیلئے طویل نیند خطرے کی علامت
محسن نقوی کی چودھری شجاعت سے ملاقات، انتظامی یونٹس بارے تبادلہ خیال
لکی مروت ، پولیس وین میں دھماکہ، دو اہلکاروں سمیت 5افراد زخمی
ہرشیت رانا کی اکڑ ختم، پاکستانی کھلاڑیوں نے بولتی بند کردی
اداکار سلمان خان نے شردھا کپور سے معافی مانگ لی

















