اسلام آباد(بیورورپورٹ)سابق وزیر ورہنما پی ٹی آئی فوادچودھری کو سپریم کورٹ کی عمارت سے نکلتے ہی گرفتار کرلیا گیا۔
فواد چودھری گرفتاری خدشے کے باعث 12 گھنٹے سے زائد وقت تک سپریم کورٹ کی عمارت کے اندر موجود رہے،پولیس نے باہر آتے ہی تھری ایم پی او کے تحت گرفتار کرکے تھانہ سیکرٹریٹ منتقل کر دیا ۔
فواد چودھری سپریم کورٹ کی عمارت سے نکلتے ہی گرفتار

















