لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سوشل میڈیا پر اپنی ممکنہ گرفتاری کے حوالے سے آج صبح 2 وجوہات بتائی تھیں۔
عمران خان نے اپنے ٹوئٹر بیان میں کہا کہ آئی ایس پی آر کو میرا جواب اور وہ 2 بنیادی وجوہات جن کی بنیاد پر پی ڈی ایم اور اس کے سرپرست مجھے گرفتار کرنے کی کوششوں میں لگے ہوئے ہیں۔
مجھے انتخابی مہم اور عدلیہ کی تحریک سے روکنے کیلیے گرفتار کیا جائیگا،عمران خان

















