اسلام آباد(بیورورپورٹ)ادارہ شماریات نے مردم شماری کی آخری تاریخ میں ایک مرتبہ پھر15مئی تک توسیع کردی،توسیع کا باضابطہ مراسلہ جاری کردیا گیا،ادارہ شماریات کے مطابق ملک میں ساتویں مردم شماری کافیلڈ ورک 15 مئی تک مکمل کیا جائے گا۔
مردم شماری کے دوران رہ جانے والے اضلاع میں فیلڈ ورک مکمل کیا جائےگا،توسیع کا فیصلہ مانیٹرنگ کمیٹی نے صوبائی حکومتوں کی سفارش پر کیا۔
آپریشن ”ردالفتنہ3“بلوچستان میں15دہشتگردجہنم واصل،ٹھکانے تباہ
گندم کی درآمد کے باوجودملک بھر میں آٹا مہنگا،عوام پریشان
جوہری مواد پرثالثوں کی بعض تجاویز قابل غور ہیں،عباس عراقچی
حوثی حملے ناقابل قبول، سعودیہ کےساتھ ،امن کوششیں جاری رکھیں گے،وزیراعظم
حکومت کاانتخابی اصلاحات کمیٹی میں پی ٹی آئی کو مساوی نمائندگی دینے سے انکار
حکومت نے خاموشی سے مزید 4 لاکھ ٹن چینی برآمدکرنے کی منظوری دےدی
فیروزوالہ ،زہریلے نوڈلز کھانے سے 2کمسن بہنیں جاں بحق، بیکری سیل
پرتگال کے وزیر خارجہ پاکستان کا 2روزہ سرکاری دورہ کریں گے
عمران،بشریٰ کا جیل میں مکمل طبی معائنہ،آنکھوں کا چیک اپ
محسن نقوی کی ملاقات،عوام کو ریلیف کی فراہمی ترجیح ہونی چاہیے،نعیم الرحمن
















