اسلام آباد () عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت کیلئے نیا جج مقرر دیا گیا۔
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال کر رہے تھے تاہم اب کیس کو ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور کی عدالت میں ٹرانسفر کر دیا گیا ۔
ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور توشہ خانہ کیس کی سماعت 29 اپریل کو کریں گے۔
عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت کیلئے نیا جج مقرر
















