لاہور
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے چھوٹا سا مافیا کوشش کر رہا ہے سب کنٹرول میں آجائے۔
امریکی شہر ہیوسٹن میں پی ٹی آئی کے زیر اہتمام عیدملن پارٹی سے ویڈیولنک خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا الیکشن سےبھاگ رہے ہیں اور آئین کی خلاف ورزی کر رہے ہیں۔
ان کوخدشہ ہےالیکشن ہوگئےتو ان کاہمیشہ کے لیے خاتمہ ہوجائےگا، جمہوریت خطرےمیں ہے، جمہوری حقوق کی خلاف ورزی کی جا رہی ہے، میرے اوپر ہر روز نیا کیس بنایا جاتاہے
کارکنان کا شکریہ جنہوں نے مجھے جیل جانے نہ دیا۔
جمہوریت خطرےمیں ہے،عمران خان

















