وزیراعظم کی زیر صدارت اہم بیٹھک،اتفاق رائے سے آگے بڑھنے پر اتفاق

لاہور(اپنے رپورٹر سے)وزیراعظم کی زیر صدارت اہم بیٹھک،اتفاق رائے سے آگے بڑھنے پر اتفاق،تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت لیگ کے رہنماوں کااجلاس ہوا۔

حکومتی قانونی ٹیم اورمشیروں نے بھی شرکت کی اورعدالتی معاملے پر پیشرفت سے آگاہ کیا گیا،ذرائع کے مطابق اجلاس میں مذاکراتی عمل کو اتفاق رائے سے آگے بڑھانے پراتفاق کیا گیا۔