اسلام آباد (بیورورپورٹ)مفتی عبدالشکور کیلئے بعد از مرگ ہلال امتیاز کااعلان،وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور مرحوم کو غیرمعمولی عوامی خدمات پر بعد از مرگ ہلال امتیاز سے نوازا جائے گا۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے سول اعزاز دینے کی منظوری دیتے ہوئے کابینہ ڈویژن کو سمری تیار کرنے کی ہدایت کر دی۔
مفتی عبدالشکور کیلئے بعد از مرگ ہلال امتیاز کااعلان

















