کراچی والوں کیلئے بجلی 6روپے یونٹ مہنگی،نیپرا نے منظوری دےدی

کراچی (بیورورپورٹ)کراچی والوں کیلئے بجلی 6روپے یونٹ مہنگی،نیپرا نے منظوری دےدی،تفصیلات کے مطابق کے الیکٹرک کےلئے بجلی 3ماہ کیلئے 6روپے یونٹ مہنگی کردی گئی۔

صارفین سے وصولیاں اپریل، مئی و جون کے بلوں میں ہوں گی،نرخوں میںاضافے سے صارفین پر 20ارب کا اضافی بوجھ پڑے گا۔