اسلام آباد(بیورورپورٹ)عبدالوہاب سومرو 3سال کیلئے ڈی جی حج جدہ تعینات ،تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے عبدالوہاب سومرو کو ڈی جی حج جدہ تعینات کر دیا۔
وزیر اعظم کی منظوری کے بعد وزارت مذہبی امور نے عبدالوہاب سومرو کی تعیناتی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا،عبدالوہاب سومرو کی بطور ڈی جی حج تعیناتی 3 سال کےلئے کی گئی ہے۔
عبدالوہاب سومرو 3سال کیلئے ڈی جی حج جدہ تعینات

















