قتل کی سازش کرنے والوں کا پیچھا کرونگا ۔عمران خان
لاہور (خبرنگار خصوصی )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ عام انتخابات میں کامیابی ملی تو اپنے قتل کا سازش کرنے والوں کا محاسبہ کا کرونگا، غیرملکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ مجھے یقین ہے میں توشہ خانہ کیس میں بری ہوجائینگے ،عمران خان کا کہنا تھا کہ حکومت کو پتہ ہے کہ میری جان کو خطرہ ہے لیکن پھر بھی سیکیورٹی نہیں دے رہے،

















