مریم نوازکیخلاف ٹوئٹ پر فوادچودھری کی ایف آئی اے سائبر کرائم طلبی

اسلام آباد (بیورورپورٹ)مریم نوازکیخلاف ٹوئٹ پر فوادچودھری کی ایف آئی اے سائبر کرائم طلبی
تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم اسلام آباد نے تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کو نوٹس جاری کر دیا،
ذرائع کے مطابق فواد چودھری کو نوٹس ن لیگ کی چیف آرگنائزر مریم نواز کیخلاف ٹوئٹ پر انکوائری کیلئے جاری کیا گیا
، ایف آئی اے سائبر کرائم نے فواد چودھری کو 17 مارچ کو طلب کر لیا۔