اسلام آباد( بیورورپورٹ)چائنیز بینک نے پاکستان کیلئے ایک ارب 30 کروڑ ڈالر کی فنانسنگ فسیلٹی کی منظوری دیدی جس کی پہلی 50 کروڑ ڈالرز کی قسط سٹیٹ بینک کو موصول ہوگئی۔
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ٹویٹر پر جاری اپنے پیغام میں بتایا چائنیز بینک آئی سی بی سی نے تمام کاروائی مکمل ہونے پر پاکستان کیلئے ایک ارب تیس کروڑ ڈالر کی فنانسنگ رول اوور کرنے کی منظوری دیدی ہے۔پہلی 50 کروڑ ڈالرز کی قسط سٹیٹ بینک کو موصول ہوگئی۔
آپریشن ”ردالفتنہ3“بلوچستان میں15دہشتگردجہنم واصل،ٹھکانے تباہ
گندم کی درآمد کے باوجودملک بھر میں آٹا مہنگا،عوام پریشان
جوہری مواد پرثالثوں کی بعض تجاویز قابل غور ہیں،عباس عراقچی
حوثی حملے ناقابل قبول، سعودیہ کےساتھ ،امن کوششیں جاری رکھیں گے،وزیراعظم
حکومت کاانتخابی اصلاحات کمیٹی میں پی ٹی آئی کو مساوی نمائندگی دینے سے انکار
حکومت نے خاموشی سے مزید 4 لاکھ ٹن چینی برآمدکرنے کی منظوری دےدی
فیروزوالہ ،زہریلے نوڈلز کھانے سے 2کمسن بہنیں جاں بحق، بیکری سیل
پرتگال کے وزیر خارجہ پاکستان کا 2روزہ سرکاری دورہ کریں گے
عمران،بشریٰ کا جیل میں مکمل طبی معائنہ،آنکھوں کا چیک اپ
محسن نقوی کی ملاقات،عوام کو ریلیف کی فراہمی ترجیح ہونی چاہیے،نعیم الرحمن
















