ڈی جی نیب لاہور فارغ،خدمات پنجاب حکومت کے سپرد

لاہور (نمائندہ خصوصی )ڈی جی نیب لاہور فارغ،خدمات پنجاب حکومت کے سپرد،تفصیلات کے مطابق ڈی جی نیب لاہور علی سرفراز کو عہدے سے ہٹا دیا گیا،ذرائع کے مطابق ڈی جی نیب لاہور کی خدمات پنجاب حکومت کے سپرد کردی گئیں،علی سرفراز کو چیئرمین پی اینڈ ڈی بنائے جانے کاامکان ہے۔