اسلام آباد (بیورورپورٹ)اربوں کے ٹیکسز نافذ،صدر مملکت نے منی بجٹ کی منظوری دےدی،تفصیلات کے مطابق صدر مملکت عارف علوی نے فنانس (سپلیمنٹری) بل 2023 کی منظوری دےدی،صدر مملکت نے فنانس بل 2023 کی منظوری آرٹیکل 75 کے تحت دی ،منی بجٹ کی منظوری کے بعد آئی ایم ایف سے سٹاف لیول معاہدے کاامکان روشن ہوگیا۔
اربوں کے ٹیکسز نافذ،صدر مملکت نے منی بجٹ کی منظوری دےدی
















