اشتراوصاف کو اٹارنی جنرل مقرر کردیاگیا

اسلام آباد:(لیڈرنیوز)اشتراوصاف کو اٹارنی جنرل مقرر کردیاگیا‘وزیر اعظم شہبازشریف نے اشتراوصاف کواٹارنی جنرل مقررکرنے کی منظوری دے دی‘اشتراوصاف نوازشریف دورمیں بھی اٹارنی جنرل رہ چکے ہیں ۔