پاکستانی وکٹ کیپرمحمد رضوان ایک اوراعزازلے اُڑے

لاہور:(لیڈرنیوز)پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر محمد رضوان کو وزڈن نے 2021 کا لیڈنگ ٹی ٹوئنٹی کرکٹر قرار دیا ہے۔محمد رضوان نے گزشتہ سال 29 میچوں میں 73.6 کی اوسط سے 1326 رنز بنائے۔انگلینڈ کی جو روٹ وزڈن کو سال کی بہترین کرکٹر جبکہ جنوبی افریقہ کی لیسلی لی کو لیڈنگ ویمن کرکٹر آف دی ایئر قرار دیا گیا ہے۔