اسلام آباد:(لیڈرنیوز)وزیراعظم کامنصب سنبھالنے کے بعدشہبازشریف کادورہ سعودی عرب کاامکان ‘بطوروزیراعظم شہبازشریف کاکسی بھی ملک کاپہلادورہ ہوگا،ذرائع کے مطابق شہبازشریف کارواں ماہ کے آخری ہفتے میں دورہ سعودی عرب کاامکان ہے‘وزیراعظم شہبازشریف کادورہ چین کابھی امکان ہے۔
وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ سعودی عرب اور چین کا امکان

















