وزیراعلیٰ پنجاب نے اپنا استعفیٰ وزیراعظم کو پیش کردیا

اسلام آباد:(لیڈرنیوز)وزیراعلیٰ پنجاب نے اپنا استعفیٰ وزیراعظم کو پیش کردیا، وزیرمملکت اطلاعات فرخ حبیب نے ٹویٹ کیا کہ وزیراعظم کاپرویزالہٰی کووزیراعلیٰ پنجاب نامزدکرنےکافیصلہ کرلیا ہے،وزیراعظم ،پرویزالہٰی ملاقات میں معاملات طے پاگئے۔